ضلعی انتظامیہ پشاور کا رنگ روڈ پر گوداموں پر چھاپہ۔
مہریں لگے پلاسٹک شاپنگ بیگ سرکاری تحویل میں لے لیے گئے۔ D2W جعلی
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عنایت اللہ خان نے محکمہ ماحولیات کے اینا لسٹ ڈاکٹر خائستہ گل کے ہمراہ رنگ روڈ پر مختلف گوداموں کا معائنہ کرتے ہوئےسات گوداموں سے جعلی مہر لگے1100 کلو پلاسٹک بیگز کو سرکاری تحویل میں لے لیا۔اگر کسی بھی دکان، سٹوریا دیگر جگہوں پر جعلی مہریں لگے پلاسٹک بیگزپائے گئے تو ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر